دو ماہ میں جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے سے ریکارڈ مسافروں کی آمد ورفت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ذی القعدہ اور ذی الحجہ کے مہینوں میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز ہوائی اڈے سے مسافروں کو لے کرآنے اور لے جانے والی پروازوں کی تعداد 40,000 تک پہنچ گئی اور اس عرصے میں اس ہوائی اڈے سے 5.8 ملین سے زیادہ مسافروں نے سفرکیا۔

جدہ ہوائی اڈے کمپنی کے ’سی ای او‘ ایمن بن عبدالعزیز ابو عباۃ کی طرف سے یہ اعداد و شمارجدہ کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی کے استقبال کے موقعے پر پیش کیے۔ اعدادو شمار میں کہا گیا ہے کہ دو ماہ میں ہوائی اڈے کے ٹریول لاؤنجز کے ذریعے 60 لاکھ سے زیادہ بیگز فراہم کیے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں