سعودی عرب میں ’مینگو ویک‘ کیوں منایا گیا اور اس کا کسانوں کو کیا فائدہ ہوگا؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں اقتصادی معاون کو مضبوط بنانے کی حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر’ہفتہ آم‘ منایا گیا۔ العلا میں آم کے لیے ہفتہ مختص کرنے کا مقصد پھلوں کے بادشاہ کی مملکت میں اہمیت کو اجاگر کرنا تھا کیونکہ العلا میں آم اہم زرعی مصنوعات میں سے ایک ہے۔ ہفتہ آم العلا کے شاہی کمیشن کے زیراہتمام منعقد کیا گیا۔ اس کامقصد مقامی مارکیٹ میں مختلف مصنوعات کی موجودگی کی مسابقت کو بڑھانا ہے۔

شاہی کمیشن برائے العلا گورنریٹ کے مطابق آم کا ہفتہ اس کی سب سے اہم زرعی مصنوعات میں سے ایک سے العلا فارمز کی پیداوار کے لیے موسمی کٹائی کے دورانیے کے موقعے پر منایا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آم، کھجور اور لیموں کے پھلوں کا حصہ ہیں اور العلا میں ان کی اچھی خاصی پیداوار ہے۔

مینگو ویک ایک مسابقتی زرعی پروڈکٹ کا ایک ونڈو ہے جو العلا فارمز کی پیداوار ہے۔ یہ ایک پائیدار زرعی مستقبل کی تعمیر کے معاون کاروباری حضرات کے لیے منافع بخش کاروبا ہونے کے ساتھ کسانوں کے لیے بھی اہمیت کا حامل ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں