سعودی عرب میں آج یکم محرم الحرام اور نئی ھجری سال کا اغاز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی سپریم کورٹ کے حکم پر آج منگل کو یکم محرم الحرام کا کا اعلان کرتے ہوئے ئے ھجری سال کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

ام القریٰ کیلنڈر کے مطابق 18جولائی 2023ء کویکم محرم الحرام ہوگا جب کہ ذی الحج کا مہینہ کل سوموار کے روز اختتام پذیر ہوگیا۔ اس طرح ھجری سال کے مطابق آج یکم محرم الحرام 1445ھ ہے۔

سپریم کورٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سوموار کی شام کو روئیت ہلال کے حوالے سے ملنے والی شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد آج منگل کو یکم محرم الحرام 1445ھ ک کا اعلان کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں