جازان میں سرحدی محافظوں نے العاردضہ میں 100 کلو منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے علاقے جازان کے میں العارضہ سکیٹر میں سرحدی محافظوں کے پٹرولنگ کے دوران 100 کلو گرام قات منشیات قبضے میں لے کر منشیات کی اسگلنگ ناکام بنا دی۔

حکام نے ابتدائی قانونی کارروائی مکمل کر لی گئی اور ضبط شدہ منشیات کو مجاز حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں