اسرائیل :مرکزی شاہراہ پرکار مظاہرین پر چڑھ دوڑی ،بعض افراد معمولی زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ملک کے وسطی علاقے میں ایک کار نے مظاہرین کے ہجوم کو کچل دیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد معمولی زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی میڈیا نے اس واقعہ کی فوٹیج نشر کی ہے۔اس کے مطابق مظاہرین نے مرکزی شاہراہ بند کررکھی تھی۔اس دوران میں ایک کار چھوٹے سے ہجوم پر چڑھ دوڑی اور پھر کار ڈرائیور اس کو بھگا کر لے گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس کار کی تلاش میں ہے جو متعدد افراد سے ٹکرانے کے بعد وہاں سے غائب ہو گئی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں