وسطی ترکیہ میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وسطی ترکیہ کے علاقوں میں ریختر سکیل پر 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

یورپین سنٹر برائے زلزلہ کے مطابق ترکیہ میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر پر تھی۔

اس سے قبل فروری میں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں تاحال 35000 ہزار جاں بحق ہوگئے تھے۔ ریخترسکیل پر 7.7 اور 7.6 کی شدت کے دو زلزلوں سے رہائشی عمارتوں کو تقریباً 70.8 بلین ڈالر کا نقصان پہنچا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں