کویت: مسجد بم دھماکہ میں ملوث شخص سمیت 5 افراد کو پھانسی دیدی گئی

داعش گروپ نے مسجد میں 2015 میں خود کش حملہ کیا، 26 افراد جاں بحق ہوگئے تھے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کویت میں پانچ افراد کو سزائے موت دیدی گئی۔ موت کی سزا پانے والوں میں وہ شخص بھی شامل تھا جسے 2015 میں داعش گروپ کے خودکش بم دھماکے میں ملوث ہونے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ اس دھماکے میں میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

ایک بیان میں پبلک پراسیکیوشن نے کہا کہ اس نے 5 افراد کے خلاف کویت کی سینٹرل جیل میں سزائے موت پر عمل درآمد کی نگرانی کی ہے۔ پھانسی دئیے جانے والوں میں زیادہ تر قتل کے مقدمہ ملوث تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں