سعودی عرب: نجران میں 22 کلو گرام چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے علاقے نجران میں سقام سیکٹر میں سرحدی محافظوں اور انسداد منشیات پولیس نے 22 کلو گرام چرس کی اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔

"بارڈر گارڈ" نے "ٹویٹر" ویب سائٹ پراپنے اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ابتدائی باقاعدہ طریقہ کار مکمل ہوچکا ہے۔ضبط کی گئی منشیات مجاز حکام کے حوالے کردی گئی ہے۔

انسداد منشیات حکام نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ منشیات کے لین دین کےلیے کام کرنے والے عناصر کے خلاف مکہ مکرمہ ، ریاض اور مشرقی صوبے کے علاقوں میں ہیلپ لائن نمبر 911 نمبر ملک کے دیگر علاقوں میں منشیات کےحوالے سے 999 پر رابطہ کرکے اطلاع دیں تاکہ منشیات فروش عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں