دوران ڈرائیونگ فون استعمال کرنے پر 900 ریال تک جرمانہ ہوسکتا: سعودی محکمہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران فون کا استعمال ایک لاپرواہی کا عمل ہے جو گاڑی کے مالک اور اس کے آس پاس کے لوگوں کو حادثات کے خطرے سے دوچار کرتا ہے۔ ’’ ایکس‘‘ جو پہلے ٹویٹر تھا کے پلیٹ فارم پر موجود آفیشل اکاؤنٹ پر محکمہ ٹریفک نے کہا گاڑی چلاتے وقت ڈرائیور کا کسی بھی موبائل ڈیوائس کا استعمال ٹریفک کی خلاف ورزی ہے۔ ٹریفک کی اس خلاف ورزی کے نتیجے میں ہونے والے مالی جرمانے کی مقدار 500 سے 900 ریال کے درمیان ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں