ایران میں سٹیل مینوفیکچرنگ کمپلیکس میں زوردار دھماکہ، متعدد زخمی

دھماکہ شمالی ایران کے صوبہ خراسان میں واقع سفارائن سٹیل انڈسٹریل کمپلیکس میں ہوا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

شمالی ایران کے صوبہ خراسان میں واقع اسفارائن سٹیل انڈسٹریل کمپلیکس میں ایک زبردست دھماکہ .ہوگیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے مزید تفصیلات بتائے بغیر بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ نیم سرکاری ایرانی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی نے بتیا کہ دھماکہ میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں