ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخیرہ کو ہتھیاروں کے لیے درکار مقدار سے کم کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایران نے ہتیھار بنانے کے لیے درکار افزودہ شدہ یورینیم کے ذخیرہ کی تعمیر کی رفتار کو نمایاں طور پر سست کر دیا ہے۔

وال سٹریٹ جنرل نے اس معاملہ سے آگاہ لوگوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران نے یورینیم ذخیرہ کرنے کی رفتار کو کم کر دیا ہے۔

ایران کی جانب سے یہ اقدام امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور امریکی بینکوں میں منجمد اربوں ڈالر کے ایرانی سرمایے کی تہران کو واپسی کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔

بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے اور ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو علاحدہ علاحدہ لے کر چلا جا رہا ہے مگر اب بظاہر دونوں میں ایک ساتھ پیش رفت ہو رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں