اردنی فوج نے شام سے آنے والا دھماکا خیز مواد سے لدا ڈرون مار گرایا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اردن کی فوج نے بدھ کے روز شام کی سمت سے آنے والے دھماکا خیز مواد (ٹی این ٹی) سے لدے ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔

اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلح افواج کے ایک ذریعے نے بتایا کہ سرحدی محافظ فورسزنے شام کے علاقے سے غیرقانونی طور پر سرحد پار کرکے ایک ڈرون کے اردن کے علاقے میں داخل ہونے کا سراغ لگایا تھا۔انھوں نے اس کا پتا چلنے کے بعد سرحدی علاقے کے اندر اس کو مار گرایا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں