ریاض پولیس نے ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ہتھیاروں سے لیس ایک گروہ کے راہ گیروں پر بار بار حملوں نے سعودی سکیورٹی اداروں کو متحرک کردیا۔ یہ گروہ سفید ہتھیاروں سے ڈرا دھمکا کر لوگوں سے پیسے چھینتا تھا۔ جس کی متعدد ویڈیو نمودار ہوئیں۔

اسی دوران، ریاض پولیس نے مشرقی صوبے کی پولیس کے ساتھ مل کر، آپریشن کیا اور گروہ کے متعدد ارکان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئے۔

پبلک سکیورٹی اسنیپ نے ملزمان کی گرفتاری کی تفصیلات پر مبنی ایک ویڈیو کلپ شائع کیا۔

یہ آپریشن اس اطلاع ملنے پر کیا گیا کہ انہوں نے ایک چوری شدہ گاڑی کا استعمال کرتے ہوئے 10 لاکھ ریال سے زائد کی رقم چوری کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں