سعودی عرب میں عوامی اقدار کی خلاف ورزی پر تفریحی تقریب کی بندش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی میں جنرل ایڈمنسٹریشن آف کنٹرول اینڈ سپرویژن کی نگران ٹیموں نے نجران کے تعاون سے تفریحی پروگراموں کے منتظمین میں سے ایک کو پیشہ ورانہ رویے کی عدم تعمیل کرتے ہوئے عوامی رویے اور ذوق کی خلاف ورزی پر مبنی تقریب منعقد کراتے ہوئے پکڑ لیا۔

اتھارٹی کے نگران حکام نے خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف متعدد سزائیں عائد کردی ہیں۔ ان سزاؤں میں منتظم کا اجازت نامہ واپس لینا اور اسے تفریحی سرگرمیوں سے روکنا بھی شامل ہے۔ اتھارٹی نے تمام تفریحی تقریبات میں عوامی ذوق اور اعلی ترین معیارات کو اپنانے کی تلقین کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں