سعودی عرب: مختلف علاقوں سے چار پاکستانیوں سمیت پانچ منشیات فروش گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے ملکت کے مختلف خطوں میں منشیات کی تشہیر کرنے میں ملوث پانچ سماج دشمن عناصر کو حراست میں لینے کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول نے ریاض میں چار پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 1.9 کلو گرام میتھم فیٹامائن، نشہ آور منشیات "شبو" کی بھاری مقدار ضبط کرلی۔

ادھ جازان کے علاقے العارضہ سیکٹر میں سرحدی محافظوں کے گشت نے 111 کلو گرام منشیات کے پلانٹ کی اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔

سکیورٹی پٹرولنگ نے مکہ مکرمہ میں ایک شہری کو 3.4 کلو گرام نشہ آور چرس اور "شبو" کی تشہیر پر پکڑ لیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں