مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے نزدیک فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع شہر الخلیل کے نزدیک فائرنگ سے دوافراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیل کی ایمبولینس سروس کا کہنا ہے کہ وہ گولی لگنے سے زخمی ہونے والے دو افراد کا علاج کر رہی ہے اور ان کی حالت تشویش ناک ہے۔

اسرائیلی فوج نے فوری طور پر وضاحت کیے بغیر علاقے میں فائرنگ کی اطلاعات کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک یا متعدد فلسطینیوں نے ایک گاڑی سے فائرنگ کی ہے جس سے ایک مرد اورعورت زخمی ہوئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں