وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی کی ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حمد عبید الزعابی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

بہ شکریہ ایکس @uaeembassyisb
بہ شکریہ ایکس @uaeembassyisb
Advertisement

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور کثیر الجہتی امور اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں