شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود انتقال کرگئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود انتقال کرگئے۔

سعودی عرب کے شاہی دربار کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مرحوم شہزادے کو آج جمعرات کو مغرب کی نماز کے بعد مسجد حرام میں نماز جنازہ کی ادائی کے بعد سپرد خاک کیا جائے گا۔

میمیبیان میں شہزادہ فیصل بن ترکی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں