عراق:کربلا جانے والے ایرانی زائرین کی بس مہلک حادثے کا شکار،9 ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عراق کے جنوبی شہر الناصریہ میں ایک بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نو ایرانی زائرین ہلاک اور تیس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس کربلا جارہی تھی اور ایرانی زائرین سے بھری ہوئی تھی۔

طبّی ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں خواتین اور بچّوں سمیت 31 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ان میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں