سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی نجی دورے پر سلطنت آف عمان آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پیر کو انڈیا سے واپسی پر نجی دورے پر سلطنت عمان پہنچے ہیں۔

مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے مطابق سعودی ولی عہد دورے کے دوران عمان کے فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات کریں گے۔

یاد رہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت اور بھارت کے سرکاری دورے کے بعد عمان پہنچے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں