سعودی عرب کے بچوں نے 93واں قومی دن کیسے منایا؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کل ہفتے کے روز سعودی عرب کے قومی دن کے موقعے پر ہر شعبہ ہائے زندگی کے شہریوں نے قومی دن کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مُملکت کے بچوں نے بھی اپنے خاندانوں کے ساتھ قومی دن کے جشن میں شرکت کی اور بچوں نے سبز رنگ کے لباس پہنے قومی پرچم اور کلمے والے سبز پرچم کے ساتھ پارکوں کا رخ کیا۔

سعودی قومی دن کی تقریبات سے

لوک کلور شوز اور ایکشن گیمز کے علاوہ درجنوں تقریبات، تفریحی شوز، انٹرایکٹو اور ہیریٹیج سرگرمیاں، دستکاری کے کاموں کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔

تقریبات میں جدید ترین لائٹنگ اور ساؤنڈ ٹیکنالوجیز سے لیس انٹرایکٹو پلیٹ فارمز بھی شامل تھے جن میں پرفارمنس کے ذریعے کے ورثے کو منایا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں