حفر الباطن میں غیر اخلاقی حرکات کرنے والے دو افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے مشرق میں حفر الباطن گورنری کی پولیس نے غیر اخلاقی اور آداب عامہ کی خلاف ورزی کرنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں ملزمان کو غیراخلاقی اور عوامی مزاج کے خلاف الفاظ کا استعمال کیا تھا۔

Advertisement

گرفتار ملزمان کے خلاف قانون کےمطابق کارروائی کے لیے انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں