عوامی مقام پر لڑائی جھگڑے اورسائبرکرائم ایکٹ کی خلاف ورزی پر متعدد افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے ریاض ریجن کی پولیس نے پبلک مقام پر لڑائی جھگڑے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Advertisement

پولیس نے مزید کہا کہ ایک اور شخص کوسوشل میڈیا پر متنازع مواد انٹرنیٹ پر پوسٹ کرنے اور سائبر کرائم ایکٹ کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں