مکہ مکرمہ روبوٹ حجاج اور زائرین کی مدد کر رہے ہیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

مسجد الحرام کے حکام نے حجاج اور زائرین کی مدد کے لیے روبوٹ متعارف کرائے ہیں۔ ان کا مقصد آبِ زمزم کی بوتلیں تقسیم کرنا اور مختلف مقامات کی صفائی میں مدد کرنا ہے۔

کئی زبانوں میں معلومات کے ساتھ یہ آلات عمرہ زائرین کو رسومات ادا کرنے میں بھی مدد کرسکتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں