ریٹائر سعودی استاد کی اسکول آمد پر طلباء کی طرف سےوالہانہ استقبال کا منظر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب میں جازان کے علاقے میں ایک اسکول کےریٹائر استاد کی اسکول آمد پر طلباء کی طرف سے ان کا گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں طلباء کو اپنے استاد یاسین رفاعی کے ساتھ والہانہ انداز میں لپٹتے، اسے چومتے اوراس کے لیے نعرے لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا کے "سعودی عرب" اکاؤنٹ کی طرف سے شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں اسکول کے طلبا کو اپنے ریٹائرڈ استاد یاسین رفاعی کا سکول کے 93ویں قومی دن کی تقریب میں سکول کے دورے کے دوران جشن اور خوشی کے ساتھ استقبال کیا۔

۔یاسین الرفاعی سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کے موقعے پر اسکول آئے تو بچوں نے ان کا والہانہ انداز میں استقبال کیا۔ اس موقعے پر ابراہیم الرفاعی نے مزید کہا پروفیسر یاسین اپنے اردگرد موجود ہر شخص کی محبت کے مستحق ہیں۔ وہ ہر اس شخص سے محبت کرتے ہیں جو انہیں جانتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں