سعودی عرب نے مراکشی حج وعمرہ زائرین کی براہ راست مدینہ منورہ کے سفر کی سہولت دے دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب نے مراکش کے عازمین حج اور عمرہ زائرین کو مراکش سے براہ راست مدینہ منورہ کے لیے پرواز کی سہولت فراہم کی ہے۔

سعودی وزیر حج وعمرہ نے ’العربیہ‘ کو دیے گئے بیان میں وضاحت کی کہ مراکش کے لیے پرواز کی گنجائش میں اضافہ کیا گیا ہے اور مراکش کے عازمین کو ایئر لائن ٹکٹوں پر 10 فیصد رعایت کی پیشکش کی گئی ہے۔ جبکہ فلائی ناس نے ماہانہ پروازوں کو 16 سے بڑھا کر 28 کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ سعودی وزیر حج نے حال ہی میں مراکش کا سرکاری دورہ کیا تھا جس کا مقصد دونوں ممالک کے زائرین کی آمد کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے لیے تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں