اسرائیل کے بن گویر نے غزہ پر قیامت برپا کرنے کا اعلان کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ پر حملہ قریب آ گیا ہے۔

العربیہ کے مطابق انتہاپسند وزیر نے حماس کے حملے کا نشانہ بننے والی سدیروت کے دورے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں بسنے والے تمام یہودی آبادکاروں کو اسلحہ سے لیس کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں