حماس کے ساتھ جنگ میں کم از کم 169 اسرائیلی فوجی ہلاک: اسرائیلی فوج

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز کہا ہے کہ فلسطینی گروپ حماس کے عسکریت پسندوں کی جانب سے غیر متوقع سرحد پار حملے کے بعد سے جاری لڑائی میں کم از کم 169 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

فوجی ترجمان ڈینیئل ہگاری نے صحافیوں کو بتایا، "آج صبح تک ہم نے 169 آئی ڈی ایف (فوج) کے ہلاک شدہ فوجیوں کے اہلِ خانہ کو مطلع کیا ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ اغوا کرکے غزہ لے جائے گئے 60 افراد کے اہل خانہ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں