جرمن ائر لائن لفتھنزا نے بیروت کے لئے اپنی پروازیں روک دیں

ائیر لائن نے یہ فیصلہ مشرق وسطی کی موجودہ صورت حال کی وجہ سے کیا ہے جو 16 اکتوبر تک نافذ العمل رہے گا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جرمنی نے اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ کو جواز بناتے ہوئے لبنانی دارالحکومت بیروت کے لئے اپنی ائیر لائن لفتھنزا کی پروازیں روک دی ییں۔

ابتدائی طور پر ان پروازوں کو جمعہ کے روز 16 اکتوبر تک معطل کیا گیا ہے۔ جرمن ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ مشرق وسطی کی موجودہ صورت حال کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

اس امر کی تصدیق ان دو مسافروں سے بھی کی گئی ہے جو پروازوں کے تعطل کی وجہ سے فرینکفرٹ سے بیروت نہیں جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں