حماس کے راکٹ حملے, ہم اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں:میجر جنرل اھارون حالیفا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیل کے فوجی خفیہ ادارے کے سربراہ نے تسلیم کیا ہے کہ ان کا ادارہ سات اکتوبر کے حماس حملوں کے بارے میں ناکام ہوا ہے۔ ہم اندازہ نہ کر سکے کہ حماس کیا کرنے جارہی ہے۔

فوجی خفیہ ادارے کے سربراہ میجر جنرل اھارون حالیفا نے اس امر کا اعتراف اپنے ماتحتوں کے نام لکھے گئے اپنے ایک خط میں کیا ہے۔

فوجی خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا ' ہم اس اسرائیلی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔' اس خط کو اسرائیلی میڈیا میں بھی شائع کیا گیا ہے۔ جس کی باقاعدہ تصدیق کی گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں