غزہ میں فلسطینی شہدا کی تعداد 3000 ہو گئی

مغربی کنارے میں 61 فلسطینی شہید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل فائرنگ کے نتیجے میں اب تک فلسطینی عوام کی شہادتوں کی تعداد 3000 کو چھو گئی ہے۔ جبکہ وزارت صحت فلسطین کے ذرائع کے مطابق زخمیوں کی تعداد ساڑھے بارہ ہزار تک چلی گئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے میں سات اکتوبر سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 61 بتائی ہے ، جبکہ مغربی کنارے میں زخمیوں کی تعداد بارہ سو پچاس ہو چکی ہے۔ یہ ساری شہادتیں سات اکتوبر سے اب تک ہوئی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں