اسرائیلوں کو چھرا گھونپنے کی دبئی پولیس نے تردید کر دی

پولیس کی طرف سے صرف سرکاری چینل کی اطلاعات کی حوصلہ افزائی کا مشورہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

دبئی پولیس نے اس امر سے انکار کیا ہے کہ دبئی میں اسرائیلیوں کو لوگوں نے چھرا گھونپ کر زخمی کیا یا ایسی کوشش کی گئی ہے۔

اسرائیلیوں کو چھرا گھونپنے کے واقعات کی تردید کے اس بیان میں دبئی پولیس نے واضح کیا ہے کہ صرف سرکاری چینلز سے درست خبروں کے بارے میں اطلاعات پر بھروسہ کیا جائے۔

پولیس کے میڈیا آفس نے اس بارے میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ جاری کی ہے۔ خیال رہے دبئی پولیس امن و امان پر فوکس رکھتی ہے۔

امارات میں اسرائیلی سفارت خانے کے کھلنے سے اب غزہ پر اسرائیلی مسلسل بمباری کے دنوں میں پولیس مزید چوکس ہے کہ کوئی بڑا اور ناخوشگوار واقعہ نہ پیش آ جائے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں