فلسطینی وزیر اعظم کا اسرائیلی حملوں کے خلاف ’متحدہ محاذ‘ کا مطالبہ

فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتية نے اتوار کو بین الاقوامی برادری سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کو روکنے کے لیے ’متحدہ محاذ‘ بنانے کا مطالبہ کیا ہے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتية نے اتوار کو بین الاقوامی برادری سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کو روکنے کے لیے ’متحدہ محاذ‘ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

خبر رساں دارے رائٹرز کے مطابق محمد اشتية نے 25 سفیروں، غیر ملکی نمائندوں اور قونصلوں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہا کہ ’ہم اسرائیلی جارحیت روکنے اور ایک بڑی انسانی تباہی سے بچنے کے لیے ضروری امداد کو پہلی ترجیح دیتے ہیں۔‘

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں