فلسطین اسرائیل تنازع

ایران نے اپنی ملیشیاوں کو حملوں کا حکم دیا ہے: اسرائیلی فوج کا الزام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیل کی فوج نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ اپنی حمایت یافتہ ملیشیاوں کو حملے کرنے کا حکم دے رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کے الزام کے مطابق تہران نے یمن میں اپنی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے علاوی عراق اور لبنان میں موجود جنگجووں کو بھی حملوں کو حکم دیا تھا۔

تاہم اسرائیل اپنے اتحادی امریکہ کے ساتھ مشترکہ طور پر اس ساری صورت حال پر نظر رکھے ہوئے اور خطے میں اس کی مانیٹرنگ کر رہا ہے۔

واضح رہے اس سے پہلے امریکہ کی طرف سے بھی بھی اسی طرح کا بیان دیا تھا کہ امرکی فوجی اڈوں پر حالیہ دنوں میں ڈرون اور میزائل حملوں کے پیچھے ایران تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں