اسرائیلی فضائی حملے میں خاتون صحافی جاں بحق: حماس سے وابستہ اقصیٰ ریڈیو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

حماس سے وابستہ اقصیٰ ریڈیو نے جمعرات کو علی الصبح ایک ٹیلی گرام پوسٹ میں کہا کہ اس کی ایک خاتون صحافی دعا اشرف غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہو گئی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے اس واقعے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

(جاری ہے)

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں