فارن کمپنیز کے ہیڈ کوارٹرز ریاض منتقل کرنے کی جنوری کی ڈیڈ لائن برقرار: سعودی عرب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں کے لیے جنوری سے پہلے اپنے علاقائی ہیڈ کوارٹرز کو دارالحکومت ریاض منتقل کرنے کی ڈیڈ لائن برقرار ہے۔ ڈیڈ لائن پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کمپنیاں سرکاری معاہدوں سے محروم ہوجائیں گی۔ محمد الجدعان نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے برکس کی رکنیت پر کسی بھی سیاسی طریقے سے بات چیت نہیں کی۔

رائٹرز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا یہ زیادہ اقتصادی معاملہ ہے۔ سعودی عرب اعلان کرے گا کہ آیا وہ بلاک میں شامل ہونے کی دعوت کب قبول کرے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں