اسرائیل کے نقصانات میں اضافہ، غزہ میں جنگ 'طویل' لیکن 'فتح مند' ہوگی: نیتن یاہو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ طویل لیکن فتح مند ہو گی لیکن انہوں نے بڑھتے ہوئے فوجی نقصانات پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔

انہوں نے کہا۔ "ہم ایک مشکل جنگ میں ہیں۔ یہ ایک طویل جنگ ہو گی۔ میں اسرائیل کے تمام شہریوں سے وعدہ کرتا ہوں: ہم کام مکمل کر لیں گے۔ ہم فتح حاصل ہونے تک آگے بڑھیں گے۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں