غزہ میں جنگ سے متاثرین کے لیے مفتی اعلی کی جانب سے دو لاکھ ریال کا عطیہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے مفتی اعلی شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کی مدد کے لیے جاری عوامی عطیات مہم میں دو لاکھ ریال پیش کردیے۔

تفصیلات کے مطابق آل الشیخ نے کہا کہ خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے غزہ میں فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے عوامی عطیات مہم شروع کرا کر قابل قدر کام کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں