ریاض میں انٹرنیشنل اوپیرا فیسٹیول میں کئی ممالک کی شرکت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی میوزک اتھارٹی کے زیر اہتمام دوسرے تین روزہ بین الاقوامی ’اوپیرا‘ فیسٹیول کی پہلی شام ریاض کی پرنسس نورا یونیورسٹی کے ریڈ تھیٹر میں شروع ہوگئی جس میں کئی ممالک کے اوپیرا فنکار شرکت کر رہے ہیں۔

کل شام "فرانکو زیفیریلی نمائش" کے علاوہ مشہور اوپیراٹک فن پاروں اور پرفارمنس کا مشاہدہ کیاگیا جس میں زائرین نے اطالوی ڈائریکٹر کے کیریئر سے وابستہ میراث کے بارے میں سیکھتے ہوئے پروگرام سے لطف اندوز ہوئے۔

فیسٹیول کے ذریعے میوزک اتھارٹی ایک سالانہ بین الاقوامی ایونٹ قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے جو اوپیرا کو موسیقی سے محبت کرنے والوں کوجمع کرنے کے لیے ایک اہم آرٹ کے طور پر منائے، اس کے علاوہ مقامی ثقافت کو تقویت دینے اور عالمی ثقافتوں کے بارے میں سیکھنے، سعودی ویژن 2030 کی چھتری کے تحت اپنے اسٹریٹجک اہداف کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں