یو اے ای نے سرکاری و نجی اداروں کے لئے سال 2024 کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

متحدہ عرب امارات نے 2024 میں سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے سرکاری تعطیلات کے کیلنڈر کی منظوری دے دی ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی وام نیوز کے مطابق 2024 کی تصدیق شدہ فہرست میں یہ دن شامل ہیں:

یکم جنوری: نئے سال کا دن

8-12 اپریل: عید الفطر

15 جون: یوم عرفہ

16-18 جون: عید الاضحی

7 جولائی: اسلامی نیا سال

15 ستمبر: حضرت محمد کا یوم ولادت

2-3 دسمبر: قومی دن

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں