شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہدمحمد بن سلمان کا متحدہ عرب امارات کیلیےتہنیتی پیغام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شیخ محمد بن زاید کو مبارکباد دی ہے۔ خادم حرمین شریفین کی طرف سے یہ پیغام متحدہ عرب امارات کی 52ویں سالگرہ کے موقع پردیا گیا ہے۔

تہنیتی پیغام میں صدر شیخ محمد بن زاید کے لیے اچھی صحت اور خوشیوں کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ نیز حکومت اور عوام کے لیے کامیابیوں اور خوشحالی کی دعا کی ہے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے برادرانہ تعلقات کی تعریف کی اور تمام شعبوں میں مزید ترقی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں