سعودی وبرطانوی وزرائے دفاع کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب اور برطانیہ کے وزرا ئے دفاع نے باہمی بات چیت دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ بات چیت منگل کے روز برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپش کی طرف سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کوموصول ہونے فون کال پر ہوئی ہے۔

اس فون کال کے دوران دونوں وزرائے دفاع نے مملکتوں کے درمیان تعلقات اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نیز خطے کی صورت حال پر بھی ایک دوسرے کے نکتہ نظر کو جانے کی کوشش کی تاکہ علاقے میں پائی جانے والی کشیدگ کم کی جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں