اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں راکٹ حملے کے بعد سائرن بج اٹھے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

تل ابیب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹ داغے جانے کے بعد سائرن بجنے لگے ، تاہم اس راکٹ حملے کو اسرائیلی فوج نے ناکام بنادیا گیا ہے۔

حماس نے جمعرات کے روز اپنے اس راکٹ حملے کا ایک بیان میں بھی حوالہ دیا ہے۔ اسرائیلی ایمبولینس سروس نے بھی راکٹ حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے اس حملے کی وجہ سے جنوبی تل ابیب میں متعدد جگہوں کو ان راکٹ حملوں کے متاثرہ علاقے بنا دیا۔

تاہم کہیں سے ابھی تک کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ واضح رہے غزہ میں جنگ کے تیسرے ماہ کے باوجود مزاحمتی گروپ حماس کی راکٹ داغنے کی صلاحیت ابھی تک برقرار ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں