فلسطینی مزاحمتی گروپ نےاسرائیلی جارحیت کےخاتمے تک قیدیوں سےمتعلق مذاکرات سےانکارکردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے قیدیوں کی واپسی کے لیے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ حماس کی طرف سے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے 'جب تک اسرائیلی جارحیت جاری ہے کسی سے کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ '

بیان میں مزید کہا گیا ہے 'یہ فلسطینی قوم کا فیصلہ ہے کہ اسیران کے تبادلے کے لیے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے الا یہ کہ اسرائیلی جارحیت روک دی جائے۔ واضح رہے حماس کے علاوہ اسلامی جہاد سمیت دوسروے گروپوں کے پاس بھی اسرائیلی قید ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں