مملکت کا دارالحکومت ریاض کا کنگڈم ایرینا یورپی باکسر کی جیت ہار کا مرکز بن گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
دو منٹ read

برطانوی ہیوی ویٹ باکسر انتھونی جوشوا نے مملکت کے دارالحکومت ریاض میں اوٹو والن کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ یہ باکسنگ مقابلے اتورا کو ریاض کے 'کنگڈم ایرینا' میں جاری رہے۔ باکسنگ مقابلے کے پانچویں اور چھٹے راؤنڈ میں سویڈن کے کارنر نے مقابلہ روک دیا۔

جوشوا والن جو دوبار ہیوی ویٹ رہ چکے ہیں، نے رنگ کے وسط سے مقابلہ شروع کیا اور حریف باکسر کو رنگ کے باہر کی طرف دھکیلتے چلے گئے۔ جہاں والن نے مقابلے کی پوری کوشش کی۔

جوشوا نے والن کو بھر پور طریقے سے دو بار پوائنٹس پر شکست دی اور دونوں بار اپنے حریف کو لڑکھڑانے پر مجبور کر دیا۔ حتیٰ کہ والن پھر مقابلہ جاری نہ رکھ سکے۔

34 سالہ جوشوا نے اپنا ریکارڈ تین مرتبہ ہارنے کے بعد جیت ممکن بنائی ہے کہہ رہے تھے وہ اس جیت سے بہت خوش ہیں۔ تاہم انہوں نے نہیں کہا کہ وہ اپنے پرانے انداز پر واپس آگئے ہیں۔

جوشوا نے کہا ' میں اوٹو کا احترام کرتا ہوں، جوشوا مقابلے کے بعد رنگ میں کھڑے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا ' مجھے اپنے سامنے والے شخص پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے ستمبر 2019 میں ٹائسن فیوری کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد والن کے کیرئیر میں صرف یہ دوسری بار نقصان کا موقع تھا۔

دوسری جانب بڑے مقابلے میں نیوزی لینڈ کے ہیوی ویٹ جوزف پارکرنے نظم و ضبط کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سسنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کر لی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں