شام میں اسرائیلی بمباری سے نقصان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک مرتبہ پھر بمباری کی گئی ہے۔ یہ بات شامی فوج کی طرف سے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ بیان کے مطابق منگل کی صبح کی گئی۔

شام کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا گیا ہے کہ یہ بمباری گولان کی پہاڑیوں کی طرف سے کی گئی ہے۔ نشانہ دمشق کے مضافاتی علاقوں کو بنایا گیا تھا۔

تاہم ابھی فوری طور پر ہونےوالے نقصان کی تفصیل اور تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔ واضح رہے شام پر اسرائیلی بمباری معمول ہے۔ تاہم سات اکتوبر 2023 کے بعد سے اس میں مزید تیزی آئی ہے۔
منگل کے روز کی گئی اسرائیلی بمباری میں شام کے شامی فوج اور ائیر فورس کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں