کے ایس ریلیف کی جانب سے حضرموت میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجری کا آغاز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شاہ سلمان انسانی امداد اور امدادی مرکز (کے ایس ریلیف) نے اتوار کو یمن کے ضلع مکلا، حضر موت گورنری میں بچوں کے لیے رضاکارانہ اوپن ہارٹ سرجری اور نالی کے ذریعے جسم سے سیال مواد نکالنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔

رضاکارانہ طبی ٹیم پہلے ہی کم آمدنی والے یمنیوں کے لیے دل کے دو پیچیدہ آپریشن کر چکی ہے۔

چھ جنوری تک جاری رہنے والا یہ منصوبہ یمن میں طبی شعبے کی مدد کے لیے سعودی مملکت کی جانب سے شاہ سلمان انسانی ریلیف کے ذریعے روبعمل لائی جانے والی انسانی اور امدادی کاموں میں سے ایک ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں