فلسطین اسرائیل تنازع

اسرائیل لبنان میں سرحدی تناؤ ، اقوام متحدہ کی عارضی فوج کا تحمل کا مشورہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ کی لبنان میں تعینات عارضی فوج کو لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی صورت حال پر گہری تشویش ہے۔

اقوام متحدہ کی اس علاقے میں تعینات فوج ( یو این آئی ایف آئی ایل) کو خدش ہے کہ کسی بھی وقت جنگ پھیل سکتی ہے۔

جس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے دونوں اطراف ' بلیو لائن ' کے آر پار رہنے والے لوگوں کو نقصان ہو گا۔ 'یو این آئی ایف آئی ایل' کے ترجمان کینڈیس آرڈیل نے یہ بات بدھ کے روز کہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں