فلسطین اسرائیل تنازع

خان یونس میں اسرائیل کی بمباری، نو بچوں سمیت 14 فلسطینی جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جمعرات کی صبح غزہ کے گنجان اور اب مسلسل اسرائیلی بمباری کے باعث تباہ حال علاقے خان یونس میں 9 مزید بچوں سمیت کل 14 شہری فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعرات کے روز بمباری کے لیے خان یونس میں ماواسی کے علاقے میں بچے کھچے گھروں میں سے کچھ کا انتخاب کیا ہے۔

فلسسطینی وزارت صحت نے بھی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ تاہم ابھی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں