یمن کی طرف سے میزائل داغے جانے کی اطلاع ملی ہے: برطانوی سیکیورٹی کمپنی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی ایمبری نے کہا ہے اسے انٹیلی جنس ذرائع سے اطلاع دی گئی ہے کہ یمن کی طرف سے میزائل داغے گئے ہیں۔

یہ میزائل جمعرات کے روز طائز کی جانب سے آبنائے باب المندب کو فائر کیے گئے ہیں۔ ایمبری نے یہ بات اپنے ایڈوائزری نوٹ میں لکھی ہے۔ تاکہ متعلقہ حکام اور عملہ صورت حال سے آگاہ رہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں